• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

محکمہ خوراک کی کارروائیاں‘ 15 گرانفروشوں کو گرفتار کرلیا گیا

May 17, 2020

(عمران خان خیبر پختون خواہ )
محکمہ خوراک کی کارروائیاں‘ 15 گرانفروشوں کو گرفتار کرلیا گیا
انصاف بیف‘ سیٹی ھوم بیف‘ ھارون بیف شاپ اور جاوید قیمہ فروش چمکنی جی ٹی روڈ پر جو کے 550 روپے فی کلو بڑا قیمہ اور 480 روپے گوشت فروخت کرنے پر دھر لیا گیا
کارروائی عوامی شکایات پر عمل میں لائی گئی‘ گرانفروش کسی رعایت کے مستحق نہی ہے۔ ڈائریکٹر خوراک زبیر احمد
پشاور محکمہ خوراک نے گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 15 افراد کو گرفتار کرلیا۔ سیکرٹری خوراک نثار احمد اور ڈائریکٹر محکمہ خوراک خیبر پختونخوا محمد زبیر خان کی خصوصی ہدایت پر زیرنگرانی راشننگ کنٹرولر آفتاب عمر، اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر خالد خان اور فوڈ انسپکٹر بلال آفریدی نے چمکنی کے حدود میں جی ٹی روڈ سیٹی ھوم اور کالا منڈی میں کارروائی کرتے ہوئے 15 قصائی کو گرفتار کیاگیا جو کہ 500 روپے فی کلو گوشت فروخت کرتے ھوئے پکڑے گئے