سکھر ( رپورٹ۔امداد علی گل کلوڑ )غلام محمد مہر میڈیکل کالج سول اسپتال میں مریضوں کو انتباہ دینے کے باوجود مریض مشکلات کا شکار مختلف وارڈ میں آکسیجن فراہمی معطل ہونے پر مریض پریشان ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق سکھر سول اسپتال جی ایم سی سی پر میڈیکل وارڈ,امراض دل,سرجیل وارڈوں میں مریضوں کو آکسیجن دینے کے لئے ٹھیکیدار کرونا کی وبا کی وجہ سے غائب ہو گئے جس سے دور دراز علاقوں سے پہنچنے والے مریضوں کو آکسیجن فراہمی معطل ہوگئی,ڈاکٹرز کے مطابق آکسیجن ٹھیکیدار اور اسپتال انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے مریض زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگئے سندھ حکومت سرکاری اسپتالوں میں ادویات سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی نہیں ہونے سے غریب و نادار مریضوں کو شدید اذیت میں مبتلا ہوگئے جبکہ کہیں سے سیاسی اسر و اسوق والے افراد کو فل تمنداری اور سہولیات فراہم کی جاتی ہیں,سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ سرکار کی جانب سے آفسرانوں کو سفارشی کلچر کو خاتمہ نہیں ہوجاتا اس وقت تبادلے کے امکانات روشن نہیں ہوسکتے ہیں…..
غلام محمد مہر میڈیکل کالج سول اسپتال میں مریضوں کو انتباہ دینے کے باوجود مریض مشکلات کا شکار مختلف وارڈ میں آکسیجن فراہمی معطل ہونے پر مریض پریشان ہوگئے.
