• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

نیشنل پریس کلب کے بانی جناب عمران علی اعوان کی نذر عبّاس نیوز ٹائم کے ہمراہ کے ساتھ خوش گوار میٹنگ

May 18, 2020

نیشنل پریس کلب کے بانی جناب عمران علی اعوان کی نذر عبّاس نیوز ٹائم کے ہمراہ کے ساتھ خوش گوار میٹنگ اور مزید بڑھ چڑھ کر ساتھ دے گے عمران علی اعوان کا کہنا تھا
ہم نیوز ٹائم کو بھی ساتھ لے کر چلے گے ایک نئی ٹیم کو پروموٹ کرے گے۔
نیشنل پریس کلب لودھراں۔
نذر عبّاس نیوز ٹائم لودھراں