• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

میں نیوز ٹائم کا بےحد شکر گزار ہوں جنہو نے آج مجھے ٹائم دیا اور ناصر مغل کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہو نے میرا بہت اچھا فوٹو شوٹ کیا،مریم خان

Sep 2, 2019

ناصر مغل چیف فوٹو گرافر دبئی
دبئی فیشن کی نامور ماڈلز میں سے ایک ، مریم خان، دبئی میں بہت سے ٹاپ برانڈز ڈریس کے رامپ واک شوز میں حصہ لیا، مریم خان کا تالک پاکستان کراچی سے ہے، ان کا کہنا ہے کے میں پچھلے 5 سال سے دبئی میں ھوں، جب میں دبئی میں آئ تو خدا کا شکر ہے کے مجھے بہت اچھے لوگ ملے جنہو نے میری بہت مدد کی ، اور اس کے ساتھ میرے ماں باپ بہن بھائی ان سب کی دعاوں کا نتیجہ ہے کے آج میں اس مکام پے ہوں، میں نیوز ٹائم کا بےحد شکر گزار ہوں جنہو نے آج مجھے ٹائم دیا اور ناصر مغل کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہو نے میرا بہت اچھا فوٹو شوٹ کیا،