• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا

May 30, 2020

ریاض (نمائندہ خصوصی) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد نبوی ﷺ کھولنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، عام شہری مسجد میں پھر سے نماز ادا کرسکیں گے، کورونا وبا کے باعث مسجد نبوی کو عام نمازیوں کے لیے بند کیا گیا تھا۔