چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کی زیر صدارت میٹنگ
چنیوٹ :میٹنگ میں جملہ ڈی ایس پی صاحبان, ایس ایچ اوز ضلع ہذا نے شرکت کی
چنیوٹ :میٹنگ میں امن و امان,کرائم کی صورتحال,زیرتفتیش مقدمات کا جائزہ لیا گیا
چنیوٹ :زیر تفتیش مقدمات کو میرٹ پر بروقت یکسو کیا جائے, ڈی پی او
چنیوٹ :منشیات فروش, جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں مزید تیز کی جائیں, ڈی پی او
چنیوٹ :ہوائی فائرنگ, پتنگ بازوں,آتش بازی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے
چنیوٹ :امن و امان یقینی بنانے کیلئے گشت کے نظام کو مزید موثر بنایا جائے ,ڈی پی او
چنیوٹ :کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی اقدامات کو یقینی بنایا جائے, ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ