• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں کمی

Jul 4, 2020

کراچی(نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 4 ہزار 600 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قدر 514 روپے کم ہوکر 89678 روپے ہوگئی ہے۔