• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

زمبابوے کیخلاف میچ کے دوران قومی کرکٹرز کی گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب کی ادائیگی، شاندار خبر

Oct 31, 2020

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان نے مہمان زمبابوے کو پہلے ایک روزہ میچ میں 26 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کی دوسری اننگز میں جب زمبابوے ٹیم ہدف کا تعاقب کررہی تھی تو پانی کا وقفہ کیا گیا۔اس دوران قومی ٹیم کے کرکٹرز فخر زمان، عابد علی، افتخار احمد اور محمد رضوان نے گراؤنڈ میں ہی نماز مغرب ادا کی۔