• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کے شہر فیصل آباد کے ممتاز ڈاکٹر شرجیل ہاشم خالق حقیقی سے جا ملے

Jan 23, 2021

مانچسٹر (عارف چودھری)پاکستان کے شہر فیصل آباد کے ممتاز ڈاکٹر شرجیل ہاشم خالق حقیقی سے جا ملے انکی رحلت پر برطانیہ گریٹر مانچسٹر کی مئیر شپ کے انتخاب میں حصہ لینے والے پاکستانی نژاد برطانوی کاروباری شخصیت چوہدری محمد اسلم کمبوہ نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ نہایت شفیق اور اعلیٰ اوصاف کے مالک اور حق و سچ کے سلطان تھے۔  میں لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے رب العالمین کی بارگاہ اقدس میں دعا کرتا ہوں مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور خاندان دوست احباب اور عزیز و اقارب کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے