• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

Jan 25, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی )پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ادکارہ تارا محمود وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی بیٹی ہیں ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز نیوز نامی اکاونٹ نے باپ بیٹی کی تصویریں شیئر کیں اور بتا یا کہ تارا محمود شفقت محمود کی بیٹی ہیں ۔جب پاکستانیوں کو اس بارے میں پتہ لگا تو سوشل میڈ یا صارفین نے حیرت کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ تارا محمود نے بہت سے معروف پاکستانی ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں رسوائی،مجھے وداع کر،سیپ اوررومیو ویڈز ہیرشامل ہیں ۔