لاہور(نمائندہ خصوصی)اداکارہ ثنا جاوید کی چھوٹی بہن تہمینہ جاوید نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دے دی، انہوں نے ڈرامہ ’چمک دمک‘ سے اپنی اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا ہے ۔ڈرامے کی ایک جھلک شیئرکرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ” ڈرامے چمک دمک کے سیٹ سے”۔
چمک دمک ڈرامے میں وہ انعم نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ثنا جاوید کی بہن کا یہ ڈیبیو ڈرامہ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جا رہا ہے
یہ ڈرامہ نجی ٹی وی چینل ہم پر نشر کیاجائے گا۔
اداکارہ ثناء جاوید کی چھوٹی بہن کی بھی شوبز میں انٹری، تصاویر وائرل
