• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں

Jan 26, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف پاکستانی اداکار کنور ارسلان کی والدہ انتقال کر گئیں۔
کنور ارسلان کی اہلیہ فاطمہ آفندی خاور نے انسٹاگرام پر سٹوری میں بتایا کہ ان کی ساس کا انتقال ہوگیا ہے۔ کنور ارسلان کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر مسجد عثمانِ غنی بلاک 12 گلستانِ جوہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔