ننکانہ صاحب:ڈی پی او اسماعیل کھاڑک کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب:تھانہ واربرٹن پولیس کی کاروائی، دوران سنیپ چیکنگ منشیات فروش گرفتار۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب:ملزم مظفر حسین کے قبضہ سے 535 گرام ہیروئن برآمد، مقدمہ درج۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب:ڈی پی او کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ واربرٹن محمد بوٹا اور ہمراہی ٹیم کو شاباش۔ ترجمان ننکانہ پولیس
ننکانہ صاحب: منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے معاشرتی ناسور ہیں۔ ڈی پی او ننکانہ
ننکانہ صاحب: ضلع بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گا۔ڈی پی او اسماعیل کھاڑک ناصر علی نیوز ٹائم ننکانہ صاح