خانیوال : ڈی پی او محمد علی وسیم نے جنرل ہولڈ اپ کی نگرانی کی جنرل ہولڈاپ کے دوران داخلی وخارجی راستوں پر ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کی گئی ڈی پی اونےمختلف مقامات پرناکہ بندی اورچیکنگ کے عمل کاجائزہ لیا ضلعی پولیس کی جانب سےجرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں عمل میں لائی گئیں دوران جنرل ہولڈ اپ 04 مجرمان اشتہاری کیٹگری “A” جبکہ 09 کیٹگری “B” اور 17 عدالتی مفرور گرفتار کیئےسنیپ چیکنگ کے دوران 13 منشیات فروش گرفتار ہوئےمنشیات فروشوں سے 2.677 کلو گرام چرس اور 145 لیٹر شراب برآمد دوران ناکہ بندی ناجائز اسلحہ کے 07 ملزمان گرفتارناجائز اسلحہ میں ملوث ملزمان کے قبضہ سے 06 پسٹل 30 بور اور 01 رپیٹر 12 بور معہ گولیاں برآمد دوران جنرل ہولڈ اپ 35 مشکوک موٹر سائیکلز بھی بند کی گئیں ڈی پی او محمد علی وسیم کی دوران ہولڈ اپ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران کو شاباش ڈی پی او محمدعلی وسیم کا کہنا تھاکی جنرل ہولڈ اپ کا مقصد جرائم کی روک تھام ہے تاکہ شہریوں میں احساس تحفظ پیدا ہو
رپورٹ وقار حسین پراچہ نیوز ٹائم خانیوال
ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب کپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان کے احکامات پرضلع بھرمیں جنرل ہولڈ اپ کیاگیا
