• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کمی

Feb 4, 2021

کراچی (نمائندہ خصوصی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد ملک میں اس کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قدر 170 روپے کم ہوکر 96 ہزار 750 روپے ہوئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 16 ڈالر کم ہوکر 1834 ڈالر ہے۔