خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے لئے امیدوار فائنل
جنرل نشستوں پر شبلی فراز، محسن عزیز، ذیشان خانزادہ، فیصل سلیم اور نجی اللہ خٹک شامل
خواتین کی نشستوں پر ثانیہ نشتر اور فلک ناز چترالی نامزد امیدوار
اقلیتی نشستوں پر گردیپ سنگھ تحریک انصاف کے امیدوار نامزد