ڈیرہ اسماعیل خان
عرفان محسود نے برطانیہ کے پیڈی ڈوئل کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔
برطانیہ کے پیڈی ڈوئل نے 80 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 28 سٹار جمپس کئے تھے۔
عرفان محسود نے 80 پاونڈ وزن کے ساتھ 36 سٹار جمپس کر کے ریکارڈ توڑ دیا۔
پیڈی ڈوئل نے 2013 میں یہ ریکارڈ بنایا تھا۔
جس کو 8 سال بعد پاکستان کے عرفان محسود نے اپنے نام کیا۔
یاد رہے پیڈی ڈوئل کو ورلڈ فیٹسٹ ایتھلیٹ کا لقب حاصل ہے۔
اس طرح عرفان محسود کے ٹوٹل 39 گینیز ورلڈ ریکارڈ ہوگئے۔
عرفان محسود نے اب تک انڈیا کے 12 ورلڈ ریکارڈ توڑے ہیں۔
22 پش اپس کے ریکارڈ بنائے ہیں
اس سے پہلے بھی
عرفان محسود امریکہ، برطانیہ، اٹلی، فلیپائن،عراق، انڈیا کے کئی ریکارڈ توڑ چکا ہے۔