• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پشاور ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ارشد خان نے سبزی منڈی اور پھل منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی کی

Feb 15, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ :.پشاور ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ارشد خان نے سبزی منڈی اور پھل منڈی میں بولی کے عمل کی نگرانی کی۔انھوں نے بولی کے بعد اپنی نگرانی میں سرکاری نرخ نامہ جاری کیا۔بولی کے عمل کی نگرانی کا مقصد مصنوعی گرانفروشی پر قابو پانا ہےمصنوعی بولی و گرانفروشوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کی انتظامی افسران کو سرکاری نرخ نامے پر سختی سے عمل درآمد کروانے کی ہدایت۔
سرکار ی نرخ نامے کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کو جیل بھجوانے کا حکم۔ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) خالد محمود