• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

Feb 16, 2021

کراچی(نمائندہ خصوصی )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 50روپے ہو گئی۔سند ھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت 95ہزار 207روپے ہو گئی ۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔