عمران خان خیبر پختون خواہ سے
مالاکنڈ لیویز کی بٹ خیلہ میں کاروائی، چند روز قبل نیوز ایجنٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کے قبضے سے آلہ قتل برآمد، ملزم نے اقبال جرم کرلیا۔