نوشہرو فيروز
ڦل پریس کلب کے سال 2021 کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکبادوں کا سلسلہ جاری سندھ جرنلسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئر مین و پریس کلب نوشہرو فیروز کے صدر ظفر تگر اور سینئر صحافی مولابخش مشوری فل شہر پہنچ کر صدر پریس کلب محمد ہاشم سومرو، جنرل سیکریٹری غلام رسول فل، جوائنٽ سکریٹری سچل سومرو، ناٸب صدر مجیب الرحمان فل، پریس سیکریٹری انیس الرحمان فل، آفیس سیکرٹری ساجد میمن، خزانچی حبیب اللہ ملک، سرپرستی اعلیٰ محمد خالد میمن، ماجد میمن کو پھولوں کے ہار پہنائے نومنتخب عہدیداران کو مبارک باد دی اور کیک بھی کاٹا گیا، جبکہ ، تقریب سے ظفر تگر اور مولابخش مشوری نے کہاکہ صحافی معاشرے کی آنکھ ہے اور گرمی، سردی بھوک پیاس اور جان کی پرواہ کئے بغیر معاشرے میں ہونے والے ظلم زیادتی اور ناانصافیوں کو اپنے قلم اپنے کیمرے سے ایوانوں تک پہنچاتے ہیں
نوشہروفیروز رپورٹ نیوز ٹائم افضل علی منگی