اوکاڑہ دیپالپور کےگاؤں شمس پورہ کی منشیات فروش خاتون تھانہ سٹی دیپال پور پولیس نے گرفتار کر لی
اوکاڑہ :ملزمہ سے 2 کلو 234گرام چرس۔530گرام ہیروئن65ہزار روپے وٹک برآمد
اوکاڑہ :سلمی بی بی علاقہ میں چل پھر کر منشیات فروخت کرتی تھی۔پولیس
اوکاڑہ مقامی پولیس نے منشیات فروش خاتون کے خلاف 9c کے تحت مقدمہ درج کر لیا
اوکاڑہ خاتون کو منشیات سپلائی کرنے والے نیٹ ورک کے خلاف بھی گھیرا تنگ گریں گے۔پولیس