اوکاڑہ یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین کی آگہی کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
سیمینار میں وائس چانسلر ، آر پی او اور ڈی پی او کی شرکت، طلباء میں ہیلمٹ تقسیم کیے گئے
ٹریفک کے مسائل انسانی رویے کے مسائل ہیں اور ان کا حل تعلیم سے ہی ممکن ہے: وائس چانسلر
سیمینار میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریاذاکر، ریجینل پولیس آفیسر احمد ارسلان ملک اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا فیصل شہزاد کی بات چیت
یونیورسٹیوں اور ریاستوں کاعروج و زوال ایک دوسرے سے منسلک ہے: وائس چانسلر
اوکاڑہ بہت جلد شہر علم کے حوالے سے جانا جائے گا: پروفیسر زکریا
پولیس شہریوں کے تعاون کے بغیر وہ قانون کی پاسداری نہیں کروا سکتی: آرپی او
طلباء معاشرے میں اخلاقی اقدار کی ترویج کےلیے کام کریں: احمد ارسلان