• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

شانگلہ پولیس نے شاہپورحدود تھانہ کروڑہ کے مقام پر گشت کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش حسن علی کو گرفتارکرلیا

Feb 18, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ

شانگلہ پولیس نے شاہپورحدود تھانہ کروڑہ کے مقام پر گشت کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش حسن علی کو گرفتارکرلیا

ایس ایچ او تھانہ کروڑہ انور سید نےڈنڈا شاپور کے مقام پر منشیات کی مکروہ دھندے میں ملوث بدنام زمانہ منشیات فروش حسن علی سکنہ داموڑی کے قبضے سے سات سو سینتیس گرام چرس برآمد کر لی

بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف تھانہ کروڑہ میں مقدمہ درج ہوکر مزید اہم انکشافات بھی متوقع

معاشرے سے منشیات کی قلع قمع کرنے کے لیے بلا تفریق کاروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری رہیگا رحیم شاہ ڈی پی او شانگلہ