ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ٹانک:
صبح نماز کے وقت چندہ مانگنے والے شخص پر مسجد میں نامعلوم شخص فائرنگ، پولیس
ٹانک: فائرنگ سے ساکن کوہاٹ ہال کراچی کورنگی ٹاؤن نثار نامی شخص زخمی ہو گیا، پولیس
ٹانک: کراچی کے رہائشی زخمی نثار کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل دیا گیا ہے، پولیس
ٹانک: زخمی کی حالت خطرے سے باہر ہے،ہسپتال ذرائع
ٹانک: نثار کوہاٹ کا مستقل اور کورنگی ٹاؤں کراچی کا حالیہ رہائشی ہے، پولیس
ٹانک: زخمی نثار چندہ مانگنے کی غرض سے ٹانک آیا ہوا تھا، پولیس
ٹانک: ملزم فائرنگ کے بعد جائے واردات سے فرار ہوگیا ہے، پولیس