• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ھائی وے روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ 2 افراد جاں بحق 5 زخمی ہو گئے

Feb 19, 2021

ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس

ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ھائی وے روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ 2 افراد جاں بحق 5 زخمی ہو گئے

ڈی آئی خان: تھانہ پروا کی حدود ماھڑہ گاوں کے قریب مسافر ڈاٹسن اور ٹرک مخالف سمت میں ٹکرا گئے

ڈی آئی خان: حادثے میں دو افراد جاں بحق، پانچ زخمی ہو گئے

ڈی آئی خان: جاں بحق و زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا