۔KPK. ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ اسماعیل خان
باب الحوائج شہزادہ علی اصغر کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام بارگاہ تھلہ یلہ شاہ پر جشن کے پروگرام میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہمحمدرمضانتوقیر کی شرکت سٹی صدر سید انصار علی زیدی ،سید ثقلین شاہ ،سید عابد حسین شاہ،اطہر عباس نومی بھی ہمراہ تھے
باب الحوائج شہزادہ علی اصغر کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے امام بارگاہ تھلہ یلہ شاہ پر جشن کے پروگرام
