ڈیرہ اسماعیل خان
تھانہ یونیورسٹی کی حدود دریا بند چیک پوسٹ کے قریب گزشتہ رات دو عدد ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی برآمد
آئی ای ڈی جو ہینڈ گرینیڈ سے بنائی گئی تھی رات 12 بجے کے بعد ایک دھماکے سے پھٹ گئی اور ایک آج صبح بم ڈسپوزل یونٹ انچارج عنایت اللہ ٹائیگر نے سرچ کے دوران برآمد کرکے ڈی فیوز کردیا
تھانہ یونیورسٹی کی حدود دریا بند چیک پوسٹ کے قریب گزشتہ رات دو عدد ہینڈ گرینڈ آئی ای ڈی برآمد
