• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

‏رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی مسجد قاسم علی خان آمد

Feb 23, 2021

‏پشاور:

‏رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی مسجد قاسم علی خان آمد
‏مفتی شہاب الدین کا شکر گزار ہوں کے انہوں نے دعوت دی،رویت ہلال کمیٹی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد
‏مفتی شہاب الدین سے ملاقات میں اہم امور سے متعلق مشاورت ہوئی ہے ،
ملک میں ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے،
‏تمام تر معاملات میں شرعی شہادت اور اصول کو تقویت دی جائے گی،
‏علماء کے پلیٹ فارم سے ملکی وحدت کو یقینی بنائیں گے،
پورے ملک سے شہادتیں سے وصول کریں گے،
‏ایک ہی دن عید اور روزہ کا اہتمام کریں گے،عبدالخبیر آزاد

‏عید اور رمضان میں وحدت ہونی چاہیے،
‏ایوان بالا میں ایک ہی روز اور عید اور رمضان سے متعلق تجاویز پیش کی
‏ایک ہی روز عید اور رمضان کے سلسلے میں شرعی شہادتوں کی روشنی میں فیصلے کیے جائے تو خوشی ہوگی،مفتی شہاب الدین