• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہدایت پر نواب سمیر حسین لغاری ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے ہمراہ گرداور سرکل ڈیرہ اکرام بلوچ اور محکمہ فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے عہدیداروں نے نیلامی کے عمل کی نگرانی کے لئے سبزی اور فروٹ منڈی رتہ کلاچی کا صبح دورہ کیا

Feb 23, 2021

۔KPK ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کی ہدایت پر نواب سمیر حسین لغاری ، اسسٹنٹ کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان کے ہمراہ گرداور سرکل ڈیرہ اکرام بلوچ اور محکمہ فوڈ اینڈ ایگریکلچر کے عہدیداروں نے نیلامی / بولی لگانے کے عمل کی نگرانی کے لئے سبزی اور فروٹ منڈی رتہ کلاچی کا صبح دورہ کیا اور متعلقہ افراد کو ضروری ہدایات جاری کی