• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلعی انتظامیہ پشاور کی زیر نگرانی صوبائی دارلحکومت پشاور میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری

Feb 26, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

ضلعی انتظامیہ پشاور کی زیر نگرانی صوبائی دارلحکومت پشاور میں شجر کاری مہم زور و شور سے جاری ہے۔ اس حوالے سے ناردرن بائی پاس پر قومی شجر کاری مہم جاری ہے۔