عمران خان خیبر پختون خواہ:.اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی اکبر افتخار نے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈاکٹروں کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے انجکشن لگانے کا افتتاح کر دیا. محکمہ صحت حکام کا کہنا ہے لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال عملہ کو انجکشن فراہم کر دی گئی ہے پہلے مرحلے میں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس سٹاف کو انجکشن لگا دئے جائے گی اور اس کے بعد دیگر مریضوں کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے انجکشن لگا دی جائے گی تاکہ عوام کورونا وائرس سے محفوظ ہوسکے اور ان کی مشکلات میں کمی آجائے