• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خیبر پختونخوا وزیر علی کابینہ اجلاس کے بعد منسٹر انور زیب خان ،منسٹر شاہ محمد خان وزیر اور منسٹر اقبال خان وزیر وغیرہ کےساتھ انجنیر محمد نور وزیر اور صدر انجنیرجمالدار وزیر نےتفصیلی علیحدہ علیحدہ میٹنگ کی

Feb 27, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

اج خیبر پختونخوا وزیر علی کابینہ اجلاس کے بعد
منسٹر انور زیب خان ،منسٹر شاہ محمد خان وزیر اور منسٹر اقبال خان وزیر وغیرہ کےساتھ انجنیر محمد نور وزیر اور صدر انجنیرجمالدار وزیر نےتفصیلی علیحدہ علیحدہ میٹنگ کی جسمیں سابقہ فاٹا کے کنٹریکٹ ،پراجیکٹ ملازمین کے ایڈجسٹمنٹ ریگولرائزیشن اور سابقہ FDAسمال ڈیم سیکشن کےسپیشل کیس ایڈہاک /ارجنسی 45 پراجیکٹ ملازمین جس کا ڈیٹا ابھی تک ریگولریزیشن کیلئے کے پی کے ایرگیشن Deptنے
سول سیکرٹریٹ او اینڈ ایم سیکشن نہیں بھیجا گیا
اس طرح سابقہ فاٹا کےحصہ دار اور لیوز فورس کے مسلے اور قانونی مشکلات پر بات چیت ہوئی ۔
سابقہ فاٹا کے اس تمام مسلے کو آنے والےسینٹ کے الیکشن کے بعدکابینہ اجلاس میں حل کرکے کیبینٹ سے باقائدہ طور پر جلد ہی بیل پاس کرینگے
اس بیل میں مزید وقت ضائع نہیں کرینگے کیونکہ ہم خودبھی قبائل ہیں اور اس مسلئےکوجلدازجلد قانونی طور پر حل کرنا ہم اپنا فرض سمجھتے ہیں