• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ گلبہار کے حدود میں واقع محلہ اسلام آباد میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی

Feb 27, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ :. تھانہ گلبہار کے حدود میں واقع محلہ اسلام آباد میں دو گروپوں کے درمیان لڑائی ہوئی جسمیں ایک فریق نے دوسرے فریق پر آمنے سامنے تھے جس کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی گلبہار رحمت اللہ خان نے ایس ایچ او تھانہ گلبہار واجد خان نے PASI سہراب خان کو ٹاسک دیکر چند لمحوں میں PASI سہراب خان نے بمعہ نفری پہنچ کر واقع پر موجود 3 ملزمان گرفتار کر لئے، دونوں گروپس سے تین عدد پسٹلز جو کہ ایک 9MM پستول جبکہ 2 عدد 30 بور پستولیں قبضے میں لیکر تین جوان العمر ملزمان موقع پر گرفتار کرکے اسی وقت ہتھکڑیاں پہنا کر تھانے کے حوالات میں بند کر دئیے، مزید تفتیش جاری ہے۔