پولیس سٹیشن آغا میر جانی شاہ( یکہ توت ) کو یہ بچی ملی ہے جو گھر سے لاپتہ ہوئی ہے اور ابھی پولیس اسٹیشن آغا میر جانی شاہ میں موجود ہے بچی اپنا نام نہیں بتا سکتی بچی کی عمر تقریبا دو سال ہے جس کسی کی بھی ہو پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔پولیس اسٹیشن رابطہ نمبر ۔091.2560741