• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

DSPأفس پولیس سٹیشن خان رازق Polic & PLC اور UC،17,18 کے معززین سابقہ ناظمین کونسلر ٹاون و ڈسٹرک ممبران کا امن و امان اور عوام کو درپیش مسائل پر اہم میٹنگ منعقد

Feb 27, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

پشاور ۔ DSPأفس پولیس سٹیشن خان رازق Polic & PLC اور UC،17,18 کے معززین سابقہ ناظمین کونسلر ٹاون و ڈسٹرک ممبران کا امن و امان اور عوام کو درپیش مسائل پر اہم میٹنگ منعقد ہوئی جسمیں DSPشاہ جہان أفریدی ۔SHO شاہ قبول پولیس سٹیشن سکندر شاہ SHO خان رازق پولیس سٹیشنSHO راضی خان نے شرکت فرمائی۔پولیس حکام نے شرکاء کے تجاویز سنی اور عوامی مسائل فوری طور حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔