• Sat. Jun 28th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پولیس سٹیشن آغا میر جانی شاہ( یکہ توت ) کو یہ بچی ملی ہے جو گھر سے لاپتہ ہوئی ہے

Feb 27, 2021

پولیس سٹیشن آغا میر جانی شاہ( یکہ توت ) کو یہ بچی ملی ہے جو گھر سے لاپتہ ہوئی ہے اور ابھی پولیس اسٹیشن آغا میر جانی شاہ میں موجود ہے بچی اپنا نام نہیں بتا سکتی بچی کی عمر تقریبا دو سال ہے جس کسی کی بھی ہو پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔پولیس اسٹیشن رابطہ نمبر ۔091.2560741