لندن(چودھری عارف پندھیر) زندگی موت قبضہ قدرت میں ہے کب روح جسم کا ساتھ چھوڑ دے کسی بھی جاندار شئے کے پاس اسکا اختیار نہیں بر طانیہ اور پاکستان کی ممتاز کاروبار شخصیت نیاز گروپ اور گلبرگ گیلریا کے چئیرمین نسیم نیاز کی اہلیہ چئیرمین ٹینتھ ایونیو -مال ون رانا امتیاز -مینجنگ ڈائرکٹر مال ون نعیم نیاز کی بھابھی ینگ بزنس مین علی امتیاز کی ممانی کاروباری شخصیات نیاز نسیم -اور ارباب نسیم کی کی والدہ محترمہ روبینہ نیاز مختصر علالت کے بعد نیشنل ہسپتال لاھور میں انتقال کر گئ انکی نمازے جنازہ جامع مسجد حنیفیہ لبرٹی مارکیٹ لاھور میں ادا کر دی گئ اور انکو فردوس مارکیٹ قبرستان لاھور میں سپرد خاک کر دیا گیا دعائے رب ذوالجلال ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب کرے آمین – انکی وفات پر سابق ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم – ممبر بر طانوی پارلیمنٹ افضل خان -ڈپٹی مئیر راچڈیل کونسلر عاصمُ رشید – سابق مئیر اولڈھم کونسلر عتیقالرحمن – لارڈز واجد خان- کیو ڈی ایس انٹرنیشنل فورم کے سرپرست اعلی حاجی محمد اسحاق عزیز -چئرمین طیب گروپ میاں سلیم طیب -سابق کونسلر ملک ضرار افضل -ینگ کاروباری شخصیت نبیل جاوید-سیاسی سماجی شخصیت رانا جاوید- چوہان گروپ کے سی ای او ذولفقار علی چوہان- سینئر صحافی صدر پریس کلب آف پاکستان بر طانیہ رجسٹرڈ کے صدر عارف چودھری- چودھری بلال اعجاز سابق ایم این اے -چودھری صلاح الدین پنوار -چودھری ممتاز (لالہ) کاروباری شخصیات -میاں محمود- محمد نوید چودھری -میاں محمد اسلم -میاں امجد فرزند -ڈیوڈ چوہان – چودھری نصیر – عبدالرحمن عزیز-میاں محمود – محمد نوید چودھری-ظہور طیب- میاں احسان(چھنہ)چودھری تاج-اٹلی میں حکومت پاکستان کے اٹلی میں سرمایہ کاری کے اعزازی قونصلر شہر یار خاں- سابق سپرٹیڈنٹ جیل چودھری اعظم خان -ارباب اعظم – سینئر صحافی ملک سہیل انجم- پراپرٹی ڈیلر محمد پرواز -محمد بابر نے تعزیت کرتے ھوئے دعا کی کہ رب العا لمین مر حومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر مائے اور خاندان کو عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے آمین