• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے کارکنوں اور سابقہ عہدیدارن نے پی ٹی آئی سعودی عرب کے ممبر عامر بشیر چوہدری سابق انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب کو ایم سی ممبر بنے پر مبارک

Mar 1, 2021

ریاض ( راجہ عابد عزیز ) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے کارکنوں اور سابقہ عہدیدارن نے پی ٹی آئی سعودی عرب کے ممبر عامر بشیر چوہدری سابق انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب کو ایم سی ممبر بنے پر مبارک کرتے ہیں. دعا کرتے ہیں کے وہ ایسے ہی پارٹی اور ملک کی خدمات کرتے ہیں بھرپور ممبرشپ میں حصہ لیں پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کو مضبوط تر بنائیں.
عامر بشیر چوہدری سابق انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب کا کہنا تھا کہ انشاء الله اس سال نئی الیکٹڈ باڈی میں آئین گی جو اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان اور ان کے ویژن کو سپورٹ اور بالخصوص یہاں موجود اوورسیز پاکستانیوں کے دیرینہ مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنا اور مناسب رہنمائی کریں گے اور ہماری ہر ممکن کوشش ہو گی کہ تمام سینئرز کی رہنمائی اور سرپرستی میں سب معزز اراکین و کارکنان کو اپنے شانہ بشانہ ساتھ لے کر چلیں اور تمام تر اندرونی اختلافات کو باہمی اتفاق رائے اور خوش اسلوبی سے حل کر کے متحد ہو کر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کو مضبوط تر بنائیں.