• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلع خیبر لنڈی کوتل. خیبر سلطان خیل کے جامع مسجد اللہ اکبر و جامعہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ میں دستاربندی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 33 طلباء کا قرآن پاک ناظرہ میں مکمل کرنے کے بعد دستاربندی کر دی گئی.

Mar 5, 2021

اس موقع پر مہمان خصوصی ممتاز عالم دین مفتی کفایت اللہ عباسی, صاحبزادہ پیر محمد عمر بنوری, مہتمم جامعہ حاجی صابر شاہ آفریدی,قاری محمود شاہ اور قاری نظام الدین سمیت مقامی علمائے کرام اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی.
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مفتی کفایت اللہ عباسی نےکہا کہ قرآن کریم انقلابی کتاب ہیں جو بھی اس پر عمل کریں تو ان کی قبر میں روشنی دنیاوی زندگی میں فلاح اور بروز قیامت و آخرت میں کامیاب ہوگا
مفتی کفایت اللہ عباسی نے اختتامی دعا کی جس سے تمام شرکاء کے آنکھیں نم ہوگئی …