• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

آئیس نشہ ایک جان لیوا نشہ ہیں اور ہماری نوجوان نسل اس سے تباہ ہورہی ہے

Mar 5, 2021

عمران خان خیبر پختون خواہ سے

زندگی سے پیار نشے سے انکار کے موضوع پر آج پولیس سٹیشن آغا مئیر جانی شاہ کے ایس ایچ او واجد خان اور محرر اے ایس آئی سید راحت شاہ نے نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں علاقہ معززین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کے آئیس نشہ ایک جان لیوا نشہ ہیں اور ہماری نوجوان نسل اس سے تباہ ہورہی ہے ایس ایچ او واجد خان علاقہ معززین سے کہا ہم مل کر اس نشے سے اپنی آنے والی نسل کو بچائیں گے مزید انہوں نے اپنا موبائل نمبر بھی علاقہ معززین کو دیا کہ جہاں پر بھی یہ نشہ فروخت ہو رہا ہوں مجھ سے براہ راست رابطہ کریں انشااللہ میں ان منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کروں گا ۔