• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعظم نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی، فوادچودھری

Mar 7, 2021

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرفوادچودھری کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی اخلاقی فتح ثابت کردی۔

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ دیکھتے ہیں اپوزیشن اپنی اخلاقیات کو کس طرح ثابت کرے گی ،وہی اخلاقیات جس کا وعدہ اپوزیشن نے پاکستان کے عوام سے کیاتھا۔