• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا وزٹ

Sep 20, 2019

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے چسٹ وارڈ کا جائزہ لیا۔
وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے چسٹ وارڈ میں مریضوں کی تیمار داری کی۔
وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہو لیا ت کا جائزہ لیا۔
وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے صفائی ستھرائی پر خصو صی توجہ دینے کی ہدایت کی ۔
وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا نے برانکو سکوپی مشین کا بھی جائزہ لیا۔
وہاڑی۔ چسٹ وارڈ کے فنکشنل ہونے سے مریضوں کو مزیدطبی سہو لیا ت میسر آئیں گی۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا
وہاڑی۔ برانکو سکوپی کی مد د سے پھیپھڑوں کے امراض کی تشخیص کی جا ئے گی ۔ ڈی سی وہاڑی عرفان علی کاٹھیا
وہاڑی۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال صوبے کی ایک مثالی علاج گا ہ ہے ۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا
وہاڑی۔ وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق ڈی ایچ کیو میں بہترین سہو لیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈی سی وہاڑی عرفان علی کاٹھیا
وہاڑی۔ حکو مت پنجاب ہسپتالوں کو جد ید طبی آلات اور مشینری سے لیس کر رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر عرفان علی کاٹھیا
وہاڑی۔ اس مو قع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر ارشد ملک، ایم ایس ڈاکٹر محمد فاضل ، ڈی ایم ایس ڈاکٹر عبد القیوم مگسی، سرجن ڈاکٹر محسن ممتاز، چسٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر محمد اسلم بھی موجود تھے