اوکاڑہ
تندور میں جھلسنے والی بچی چل بسی
اوکاڑہ
مبینہ طور پر نانی کے ہاتھوں تندور میں پھینکی گئی اڑھائی سالہ بچی آ ج چل بسی
اوکاڑہ
میاں بیوی کی گھریلوناچاکی ننھی آ رزو کی موت کا سبب بن گئی
اوکاڑہ
باپ سے ملنے کی ضد پر بچی کو جلتے تندور میں پھینکا گیاتھا
اوکاڑہ
افسوسناک واقعہ 20روز قبل نواحی چک نمبر 25 ون ایل میں پیش آیا تھا
اوکاڑہ
بچی کے باپ کی مدعیت میں چار ملزمان کیخلاف تھانہ شیر گڑھ میں قتل کا مقدمہ درج
اوکاڑہ
ملزمان میں مدعی مقدمہ کی بیوی ساس اور سسرالی رشتہ دار شامل
عا مر طالب اوکاڑہ