• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

سابق سیکرٹری بار لاہور محمد فیصل اعوان کے ڈسٹرکٹ بار وہاڑی میں موجود چیمبر کا بل بجلی میٹر لگائے بغیر 438 روپے کابل بھجوادیا گیا

Sep 20, 2019

وہاڑی(محمد اسماعیل اسلم)سابق سیکرٹری بار لاہور محمد فیصل اعوان کے ڈسٹرکٹ بار وہاڑی میں موجود چیمبر کا بل بجلی میٹر لگائے بغیر 438 روپے کابل بھجوادیا گیا ہے جسمیں جی ایس ٹی سمیت دیگر کئی ٹیکسز بھی شامل ہیں چیمبر کے انچارج محمد سجاد ساحل نے میپکو حکام کے خلاف احتجاج کرتے ہوے مزید بتایا کہ بل پرمیٹر کی تصویر موجود ہےاور بل پراستعمال شدہ یونٹ بھی صفر ظاہر کیے گئے ہیں اس بل سے انہیں جہاں ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا ہے وہاں میپکو افسرن کی پھرتیاں اور فرضی کاروائی بھی واضح ہوگئی ہے غلطی کا تعین کر کے ذمہ دار افراد کے خلاف ایکشن لیتے ہوے فوری طور پر میٹر لگوایا جائے