• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تربیلہ جھیل آئی ڈی ایف تھانہ صوابی کی حدود برگ ستھانہ سے تین بوسیدہ لاشیں کشتی رانوں کو ملی ہیں جسمیں دو مرد اور ایک بچے کی لاش شامل ہیں لاشیں مسخ شدہ ہونے کی وجہ سے تاحال لاشوں کی شناخت ممکن نہ ہو سکی

Mar 10, 2021