• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ خزانہ کی حدود میں عرب خان نامی شخص اپنےگھر کے اندر قتل

Mar 10, 2021

پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں عرب خان نامی شخص اپنےگھر کے اندر قتل
پشاور: مقتول کو ذبح کرکے قتل کیا گیا ہے ، پولیس
پشاور:مقتول کی بیوی بچوں سمیت فرار ہوچکی ہے،پولیس
پشاور: پولیس نے شواہد اکٹھا کرکے مزید تحقیقات شروع کردی, ذرائع