• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

خیبر پختونخوا کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ھیلتھ ورکرز کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے دوسرے فیز سےمستفید ہو رے ہیں.

Mar 10, 2021

*خیبر پختونخوا کا میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں ھیلتھ ورکرز کرونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے دوسرے فیز سےمستفید ہو رے ہیں.

* ویکسینیشن کا دوسرا فیز شروع کیا گیا جس میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ ویکسین لگائی گئی .

* جس میں آج 157 افراد کو ویکسینیشن کی سہولیات دستیاب رہی.

*بفضل خدا اب تک کوئی بھی ری ایکشن کا کیس سامنے نہیں آیا.
* تمام دوسرے اداروں سے آنے والے ہیلتھ ورکرز سے درخواست کی جاتی ہے کہ ہسپتال صرف وہی افراد ویکسینیشن کےلئے آئے جن کورجسٹریشن کے بعد میسج کے زریعے ویکسینیشن کوڈ اور تاریخ موصول ہو کیونکہ ان سب معلومات کے بناء ویکسین نہیں لگائی جاتی. بصورت دیگر بے جا ہسپتال سٹاف سے لڑائی جھگڑے کر کے مسائل پیدا نہ کریں.

*ہسپتال میں ویکسین کے عمل سے گزرنے والے ہیلتھ ورکرز کی پر اعتماد ی سے ویکسینیشن کا عمل تیز ی سے جاری ہے.

میڈیا سیل
ایم ٹی آئی. ایچ ایم سی. پشاور