• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

باغبانپورہ بازار میں خزانچہ فروشوں کا مسئلہ حل نا ہوسکا خزانچہ فروشوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑھ گے

Mar 11, 2021

لاہور ( محمد اظہر مشتاق ) باغبانپورہ بازار میں خزانچہ فروشوں کا مسئلہ حل نا ہوسکا خزانچہ فروشوں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑھ گے جس پرسرپرست اعلی باغبانپورہ بازار میاں معراج الہی شیرو کی ہدایت پر راشن کی فراہمی تفصیلات کے انجمن تاجران باغبانپورہ بازار کے خزانچہ فروشوں کے گھروں میں فاقہ کشی کا عالم سرپرست اعلی میاں معراج الہی شیرو کی ہدایت پر خزانچہ فروشوں کو راشن کی فراہمی کا احسن اقدام معراج الہی شیرو نے صدر شیخ عبدالوحید تارا کو ہدایت جاری کرتے کہنا تھا بازار کے تمام خزانچہ فروشوں کو راشن دیا جائے جس سے ان کے گھروں میں موجود فاقہ کشی کے عالم کا خاتمہ ہوسکے صدرشیخ عبدالوحید نے احکامات پر ہنگامی بنیادوں پر خزانچہ فروشوں کو انکی دہلیز پر راشن کی فراہمی کا سنسلہ شروع کردیا صدر شیخ عبدالوحید تارا کا میڈیا سے گفتگو کرتے کہنا تھا میں اپنی باغبانپورہ کی تاجر برادری اور خاص اپنے خزانچہ فروشوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہوان کے مسائل کیلئے دن رات اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر مسائل کے ازالہ کیلئے ہمہ وقت موجود ہوں خزانچہ فروشوں نے سرپرست اعلی میاں معراج الہی شیرو اور صدر شیخ عبدالوحید تارا کا دل کی تہہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے کہنا تھا ہمارے گھروں میں فاقہ کشی کا عالم ہے میٹروپولیٹن کارپوریشن نے بازار میں ڈیرے جماع لئیے ہیں جس سے ہماری بازار میں سامان فروخت پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے