پشاور(عمران خان خیبر پختون خواہ) کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے سیکیورٹی کو بہتر بنانے کی خاطر ایس پی رولر کے حکم پر ڈی ایس پی فدا حسین کی نگرانی میں تھانہ مچنی گیٹ کی حدود ڈاگ لارہ میں رات کے 10 بجے ایس ایچ او کے سربراہی میں جبہ مسجد چوکی انچارج رومان خان پی ایس آئی نے ناکہ بندی کی تھی اس دوران سفید رنگ کے سوزکی کو روکا نہ روکنے پر اس کا پیچھا کرنے کے بعد روک لیا سوزکی ڈرائیور سے انتہائی حکمت عملی کے ساتھ پوچھ گچھ کے دوران 1200 سو گرام چرس, 25 گرام آئس اور اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔